نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | قُرْآنَهُ |
فَإِذَا قَرَأْنَاهُ فَاتَّبِعْ قُرْآنَهُ [75-القيامة:18]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ہم جب اسے پڑھ لیں تو آپ اس کے پڑھنے کی پیروی کریں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جب ہم وحی پڑھا کریں تو تم (اس کو سنا کرو اور) پھر اسی طرح پڑھا کرو
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو جب ہم اسے پڑھیں تو تو اس کے پڑھنے کی پیروی کر۔ |