قرآن پاک لفظ قَمْطَرِيرًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
قَمْطَرِيرًا
إِنَّا نَخَافُ مِنْ رَبِّنَا يَوْمًا عَبُوسًا قَمْطَرِيرًا [76-الإنسان:10]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
بیشک ہم اپنے پروردگار سے اس دن کا خوف کرتے ہیں جو اداسی اور سختی واﻻ ہوگا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ہم کو اپنے پروردگار سے اس دن کا ڈر لگتا ہے (جو چہروں کو) کریہہ المنظر اور (دلوں کو) سخت (مضطر کر دینے والا) ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
یقینا ہم اپنے رب سے اس دن سے ڈرتے ہیں جو بہت منہ بنانے والا، سخت تیوری چڑھانے والا ہو گا۔