قرآن پاک لفظ قَلَى کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
قَلَى
مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَى [93-الضحى:3]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
نہ تو تیرے رب نے تجھے چھوڑا ہے اور نہ وه بیزار ہو گیا ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کہ (اے محمدﷺ) تمہارے پروردگار نے نہ تو تم کو چھوڑا اور نہ (تم سے) ناراض ہوا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
نہ تیرے رب نے تجھے چھوڑا اور نہ وہ ناراض ہوا۔