قرآن پاک لفظ قَبْضًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
قَبْضًا
ثُمَّ قَبَضْنَاهُ إِلَيْنَا قَبْضًا يَسِيرًا [25-الفرقان:46]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر ہم نے اسے آہستہ آہستہ اپنی طرف کھینچ لیا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر اس کو ہم آہستہ آہستہ اپنی طرف سمیٹ لیتے ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر ہم نے اسے اپنی طرف سمیٹ لیا، تھوڑا تھوڑا سمیٹنا۔