قرآن پاک لفظ فِتْنَتَكُمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
فِتْنَتَكُمْ
ذُوقُوا فِتْنَتَكُمْ هَذَا الَّذِي كُنْتُمْ بِهِ تَسْتَعْجِلُونَ [51-الذاريات:14]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اپنی فتنہ پردازی کا مزه چکھو، یہی ہے جس کی تم جلدی مچا رہے تھے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اب اپنی شرارت کا مزہ چکھو۔ یہ وہی ہے جس کے لئے تم جلدی مچایا کرتے تھے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اپنے جلنے کا مزہ چکھو، یہی ہے جسے تم جلدی مانگتے تھے۔