نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | فُجِّرَتْ |
وَإِذَا الْبِحَارُ فُجِّرَتْ [82-الإنفطار:3]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور جب سمندر بہہ نکلیں گے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جب دریا بہہ (کر ایک دوسرے سے مل) جائیں گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور جب سمندر پھاڑ دیے جائیں گے۔ |