نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | فَيَعْتَذِرُونَ |
وَلَا يُؤْذَنُ لَهُمْ فَيَعْتَذِرُونَ [77-المرسلات:36]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
نہ انہیں معذرت کی اجازت دی جائے گی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور نہ ان کو اجازت دی جائے گی کہ عذر کرسکیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور نہ انھیں اجازت دی جائے گی کہ وہ عذر کریں۔ |