نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | فَيَأْتِيَهُمْ |
فَيَأْتِيَهُمْ بَغْتَةً وَهُمْ لَا يَشْعُرُونَ [26-الشعراء:202]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس وه عذاب ان کو ناگہاں آجائے گا انہیں اس کا شعور بھی نہ ہو گا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
وہ ان پر ناگہاں آ واقع ہوگا اور انہیں خبر بھی نہ ہوگی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پس وہ ان پر اچانک آپڑے اور وہ سوچتے بھی نہ ہوں۔ |