قرآن پاک لفظ فَوَقَاهُمُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
فَوَقَاهُمُ
فَوَقَاهُمُ اللَّهُ شَرَّ ذَلِكَ الْيَوْمِ وَلَقَّاهُمْ نَضْرَةً وَسُرُورًا [76-الإنسان:11]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس انہیں اللہ تعالیٰ نے اس دن کی برائی سے بچا لیا اور انہیں تازگی اور خوشی پہنچائی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو خدا ان کو اس دن کی سختی سے بچالے گا اور تازگی اور خوش دلی عنایت فرمائے گا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پس اللہ نے انھیں اس دن کی مصیبت سے بچا لیا اور انھیں انوکھی تازگی اور خوشی عطا فرمائی۔