نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | فَنَكُونَ |
فَلَوْ أَنَّ لَنَا كَرَّةً فَنَكُونَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ [26-الشعراء:102]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اگر کاش کہ ہمیں ایک مرتبہ پھر جانا ملتا تو ہم پکے سچے مومن بن جاتے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کاش ہمیں (دنیا میں) پھر جانا ہو تم ہم مومنوں میں ہوجائیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو کاش کہ ہمارے لیے واپس جانے کا ایک موقع ہو، توہم مومنوں میں سے ہو جائیں۔ |