نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | فَمَتَّعْنَاهُمْ |
فَآمَنُوا فَمَتَّعْنَاهُمْ إِلَى حِينٍ [37-الصافات:148]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس وه ایمان ﻻئے، اور ہم نے انہیں ایک زمانہ تک عیش وعشرت دی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو وہ ایمان لے آئے سو ہم نے بھی ان کو (دنیا میں) ایک وقت (مقرر) تک فائدے دیتے رہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پس وہ ایمان لے آئے تو ہم نے انھیں ایک وقت تک فائدہ دیا۔ |