قرآن پاک لفظ فَلْيَذُوقُوهُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
فَلْيَذُوقُوهُ
هَذَا فَلْيَذُوقُوهُ حَمِيمٌ وَغَسَّاقٌ [38-ص:57]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یہ ہے، پس اسے چکھیں، گرم پانی اور پیﭗ
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یہ کھولتا ہوا گرم پانی اور پیپ (ہے) اب اس کے مزے چکھیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
یہ ہے (سزا) سو وہ اسے چکھیں، کھولتا ہوا پانی اور پیپ۔