نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | فَكُّ |
فَكُّ رَقَبَةٍ [90-البلد:13]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کسی گردن (غلام لونڈی) کو آزاد کرنا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کسی (کی) گردن کا چھڑانا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
(وہ) گردن چھڑانا ہے۔ |