قرآن پاک لفظ فَكَّرَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
فَكَّرَ
إِنَّهُ فَكَّرَ وَقَدَّرَ [74-المدثر:18]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اس نے غور کرکے تجویز کی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اس نے فکر کیا اور تجویز کی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بے شک اس نے غور و فکر کیا اور بات بنائی۔