قرآن پاک لفظ فَكِيدُونِي کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
فَكِيدُونِي
مِنْ دُونِهِ فَكِيدُونِي جَمِيعًا ثُمَّ لَا تُنْظِرُونِ [11-هود:55]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اچھا تم سب مل کر میرے خلاف چالیں چل لو اور مجھے بالکل مہلت بھی نہ دو
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(یعنی جن کی) خدا کے سوا (عبادت کرتے ہو تو) تم سب مل کر میرے بارے میں جو تدبیر (کرنی چاہو) کرلو اور مجھے مہلت نہ دو
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اس کے سوا۔ سو تم سب میرے خلاف تدبیر کر لو، پھر مجھے مہلت نہ دو۔