قرآن پاک لفظ فَغُلِبُوا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
فَغُلِبُوا
فَغُلِبُوا هُنَالِكَ وَانْقَلَبُوا صَاغِرِينَ [7-الأعراف:119]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس وه لوگ اس موقع پر ہار گئے اور خوب ذلیل ہوکر پھرے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور وہ مغلوب ہوگئے اور ذلیل ہوکر رہ گئے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو اس موقع پر وہ مغلوب ہو گئے اور ذلیل ہو کر واپس ہوئے۔