قرآن پاک لفظ فَعْلَتَكَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
فَعْلَتَكَ
وَفَعَلْتَ فَعْلَتَكَ الَّتِي فَعَلْتَ وَأَنْتَ مِنَ الْكَافِرِينَ [26-الشعراء:19]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر تو اپنا وه کام کر گیا جو کر گیا اور تو ناشکروں میں ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور تم نے وہ کام کیا تھا جو کیا اور تم ناشکرے معلوم ہوتے ہو
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور تو نے اپنا وہ کام کیا، جو تو نے کیا اور تو ناشکروں میں سے ہے۔