قرآن پاک لفظ فَضَرَبْنَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
فَضَرَبْنَا
فَضَرَبْنَا عَلَى آذَانِهِمْ فِي الْكَهْفِ سِنِينَ عَدَدًا [18-الكهف:11]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس ہم نے ان کے کانوں پر گنتی کے کئی سال تک اسی غار میں پردے ڈال دیئے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو ہم نے غار میں کئی سال تک ان کے کانوں پر (نیند کا) پردہ ڈالے (یعنی ان کو سلائے) رکھا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو ہم نے غار میں ان کے کانوں پر گنتی کے کئی سال پردہ ڈال دیا۔