قرآن پاک لفظ فَرَوْحٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
فَرَوْحٌ
فَرَوْحٌ وَرَيْحَانٌ وَجَنَّتُ نَعِيمٍ [56-الواقعة:89]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اسے تو راحت ہے اور غذائیں ہیں اور آرام والی جنت ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو (اس کے لئے) آرام اور خوشبودار پھول اور نعمت کے باغ ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو (اس کے لیے) راحت اور خوشبو دار پھول اور نعمت والی جنت ہے۔