قرآن پاک لفظ فَرَشْنَاهَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
فَرَشْنَاهَا
وَالْأَرْضَ فَرَشْنَاهَا فَنِعْمَ الْمَاهِدُونَ [51-الذاريات:48]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور زمین کو ہم نے فرش بنا دیاہے پس ہم بہت ہی اچھے بچھانے والے ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور زمین کو ہم ہی نے بچھایا تو (دیکھو) ہم کیا خوب بچھانے والے ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور زمین، ہم نے اسے بچھا دیا، سو( ہم) اچھے بچھا نے والے ہیں۔