نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | فَذَاقَتْ |
فَذَاقَتْ وَبَالَ أَمْرِهَا وَكَانَ عَاقِبَةُ أَمْرِهَا خُسْرًا [65-الطلاق:9]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس انہوں نے اپنے کرتوت کا مزه چکھ لیا اور انجام کار ان کا خساره ہی ہوا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
سو انہوں نے اپنے کاموں کی سزا کا مزہ چکھ لیا اور ان کا انجام نقصان ہی تو تھا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو انھوں نے اپنے کام کا وبال چکھا اور ان کے کام کا انجام خسارہ تھا۔ |