قرآن پاک لفظ فَدُكَّتَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
فَدُكَّتَا
وَحُمِلَتِ الْأَرْضُ وَالْجِبَالُ فَدُكَّتَا دَكَّةً وَاحِدَةً [69-الحاقة:14]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور زمین اور پہاڑ اٹھا لیے جائیں گے اور ایک ہی چوٹ میں ریزه ریزه کر دیے جائیں گے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور زمین اور پہاڑ دونوں اٹھا لئے جائیں گے۔ پھر ایک بارگی توڑ پھوڑ کر برابر کردیئے جائیں گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور زمین اور پہاڑوں کو اٹھایا جائے گا، پس دونوں ٹکرا دیے جائیں گے، ایک بار ٹکرا دینا۔