قرآن پاک لفظ فَتَوَلَّوْا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
فَتَوَلَّوْا
فَتَوَلَّوْا عَنْهُ مُدْبِرِينَ [37-الصافات:90]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اس پر وه سب اس سے منھ موڑے ہوئے واپس چلے گئے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تب وہ ان سے پیٹھ پھیر کر لوٹ گئے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو وہ اس سے پیٹھ پھیر کر واپس چلے گئے۔