نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | فَانْطَلَقُوا |
فَانْطَلَقُوا وَهُمْ يَتَخَافَتُونَ [68-القلم:23]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر یہ سب چپکے چپکے یہ باتیں کرتے ہوئے چلے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو وہ چل پڑے اور آپس میں چپکے چپکے کہتے جاتے تھے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
چنانچہ وہ چل پڑے اور وہ چپکے چپکے آپس میں باتیں کرتے جاتے تھے۔ |