نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | فَانْتَصِرْ |
فَدَعَا رَبَّهُ أَنِّي مَغْلُوبٌ فَانْتَصِرْ [54-القمر:10]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس اس نے اپنے رب سے دعا کی کہ میں بے بس ہوں تو میری مدد کر
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو انہوں نے اپنے پروردگار سے دعا کی کہ (بار الٓہا) میں (ان کے مقابلے میں) کمزور ہوں تو (ان سے) بدلہ لے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو اس نے اپنے رب کو پکارا کہ میں مغلوب ہوں، سو تو بدلہ لے۔ |