قرآن پاک لفظ فَانْتَبَذَتْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
فَانْتَبَذَتْ
فَحَمَلَتْهُ فَانْتَبَذَتْ بِهِ مَكَانًا قَصِيًّا [19-مريم:22]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس وه حمل سے ہو گئیں اوراسی وجہ سے وه یکسو ہو کر ایک دور کی جگہ چلی گئیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو وہ اس (بچّے) کے ساتھ حاملہ ہوگئیں اور اسے لے کر ایک دور جگہ چلی گئیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پس وہ اس (لڑکے) کے ساتھ حاملہ ہوگئی تو اسے لے کر ایک دور جگہ میں الگ چلی گئی۔