قرآن پاک لفظ فَانٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
فَانٍ
كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَانٍ [55-الرحمن:26]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
زمین پر جو ہیں سب فنا ہونے والے ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جو (مخلوق) زمین پر ہے سب کو فنا ہونا ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ہر ایک جو اس( زمین)پر ہے، فنا ہونے والا ہے۔