نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | فَالْمُورِيَاتِ |
فَالْمُورِيَاتِ قَدْحًا [100-العاديات:2]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر ٹاپ مار کر آگ جھاڑنے والوں کی قسم!
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر (پتھروں پر نعل) مار کر آگ نکالتے ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر جو سم مار کر چنگاریاں نکالنے والے ہیں! |