قرآن پاک لفظ فَالْحَقُّ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
فَالْحَقُّ
قَالَ فَالْحَقُّ وَالْحَقَّ أَقُولُ [38-ص:84]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
فرمایا سچ تو یہ ہے، اور میں سچ ہی کہا کرتا ہوں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
فرمایا سچ (ہے) اور میں بھی سچ کہتا ہوں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
فرمایا پھر حق یہ ہے اور میں حق ہی کہتا ہوں۔