قرآن پاک لفظ فَالْحَامِلَاتِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
فَالْحَامِلَاتِ
فَالْحَامِلَاتِ وِقْرًا [51-الذاريات:2]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر اٹھانے والیاں بوجھ کو
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر (پانی کا) بوجھ اٹھاتی ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر ایک بڑے بوجھ (بادل) کو اٹھانے والی ہیں۔