قرآن پاک لفظ فَالتَّالِيَاتِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
فَالتَّالِيَاتِ
فَالتَّالِيَاتِ ذِكْرًا [37-الصافات:3]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر ذکر اللہ کی تلاوت کرنے والوں کی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر ذکر (یعنی قرآن) پڑھنے والوں کی (غور کرکر)
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر ان کی جو ذکر کی تلاوت کرنے والی ہیں!