قرآن پاک لفظ فَاعْتَزِلُونِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
فَاعْتَزِلُونِ
وَإِنْ لَمْ تُؤْمِنُوا لِي فَاعْتَزِلُونِ [44-الدخان:21]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور اگر تم مجھ پر ایمان نہیں ﻻتے تو مجھ سے الگ ہی رہو
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور اگر تم مجھ پر ایمان نہیں لاتے تو مجھ سے الگ ہو جاؤ
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور اگر تم میری بات نہیں مانتے تو مجھ سے الگ رہو۔