قرآن پاک لفظ فَاسْمَعُونِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
فَاسْمَعُونِ
إِنِّي آمَنْتُ بِرَبِّكُمْ فَاسْمَعُونِ [36-يس:25]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
میری سنو! میں تو (سچے دل سے) تم سب کے رب پر ایمان ﻻ چکا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
میں تمہارے پروردگار پر ایمان لایا ہوں سو میری بات سن رکھو
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بے شک میں تمھارے رب پر ایمان لایا ہوں، سو مجھ سے سنو۔