قرآن پاک لفظ فَاسْلُكُوهُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
فَاسْلُكُوهُ
ثُمَّ فِي سِلْسِلَةٍ ذَرْعُهَا سَبْعُونَ ذِرَاعًا فَاسْلُكُوهُ [69-الحاقة:32]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر اسے ایسی زنجیر میں جس کی پیمائش ستر ہاتھ کی ہے جکڑ دو
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر زنجیر سے جس کی ناپ ستر گز ہے جکڑ دو
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر ایک زنجیر میں، جس کی پیمائش ستر ہاتھ ہے، پس اسے داخل کردو۔