قرآن پاک لفظ فَاسْتَمْسِكْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
فَاسْتَمْسِكْ
فَاسْتَمْسِكْ بِالَّذِي أُوحِيَ إِلَيْكَ إِنَّكَ عَلَى صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ [43-الزخرف:43]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس جو وحی آپ کی طرف کی گئی ہے اسے مضبوط تھامے رہیں بیشک آپ راه راست پر ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پس تمہاری طرف جو وحی کی گئی ہے اس کو مضبوط پکڑے رہو۔ بےشک تم سیدھے رستے پر ہو
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پس تو اس کو مضبوطی سے پکڑے رکھ جو تیری طرف وحی کیا گیا ہے، یقینا تو سیدھے راستے پر ہے۔