قرآن پاک لفظ فَأَيَّ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
فَأَيَّ
وَيُرِيكُمْ آيَاتِهِ فَأَيَّ آيَاتِ اللَّهِ تُنْكِرُونَ [40-غافر:81]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اللہ تمہیں اپنی نشانیاں دکھاتا جارہا ہے، پس تم اللہ کی کن کن نشانیوں کے منکر بنتے رہو گے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور وہ تمہیں اپنی نشانیاں دکھاتا ہے تو تم خدا کی کن کن نشانیوں کو نہ مانو گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور وہ تمھیں اپنی نشانیاں دکھاتا ہے، پھر تم اللہ کی کون کون سی نشانیوں کا انکار کرو گے ۔