نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | فَأَقْبَرَهُ |
ثُمَّ أَمَاتَهُ فَأَقْبَرَهُ [80-عبس:21]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر اسے موت دی اور پھر قبر میں دفن کیا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر اس کو موت دی پھر قبر میں دفن کرایا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر اسے موت دی، پھر اسے قبر میں رکھوایا۔ |