قرآن پاک لفظ فَأَسْقِطْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
فَأَسْقِطْ
فَأَسْقِطْ عَلَيْنَا كِسَفًا مِنَ السَّمَاءِ إِنْ كُنْتَ مِنَ الصَّادِقِينَ [26-الشعراء:187]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اگر تو سچے لوگوں میں سے ہے تو ہم پر آسمان کے ٹکڑے گرادے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور اگر سچے ہو تو ہم پر آسمان سے ایک ٹکڑا لا کر گراؤ
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
سو ہم پر آسمان سے کچھ ٹکڑے گرا دے، اگر تو سچوں میں سے ہے۔