قرآن پاک لفظ فَآوَى کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
فَآوَى
أَلَمْ يَجِدْكَ يَتِيمًا فَآوَى [93-الضحى:6]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کیا اس نے تجھے یتیم پا کر جگہ نہیں دی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
بھلا اس نے تمہیں یتیم پا کر جگہ نہیں دی؟ (بےشک دی)
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کیا اس نے تجھے یتیم نہیں پایا، پس جگہ دی۔