نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | غِسْلِينٍ |
وَلَا طَعَامٌ إِلَّا مِنْ غِسْلِينٍ [69-الحاقة:36]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور نہ سوائے پیﭗ کے اس کی کوئی غذا ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور نہ پیپ کے سوا (اس کے لئے) کھانا ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور نہ اس کے لیے زخموں کے دھوون کے سوا کوئی کھانا ہے۔ |