نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | غُلْبًا |
وَحَدَائِقَ غُلْبًا [80-عبس:30]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور گنجان باغات
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور گھنے گھنے باغ
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور گھنے باغات۔ |