نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | غُصَّةٍ |
وَطَعَامًا ذَا غُصَّةٍ وَعَذَابًا أَلِيمًا [73-المزمل:13]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور حلق میں اٹکنے واﻻ کھانا ہے اور درد دینے واﻻ عذاب ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور گلوگیر کھانا ہے اور درد دینے والا عذاب (بھی) ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور گلے میں پھنس جانے والا کھانا اور درد ناک عذاب۔ |