قرآن پاک لفظ غَيْبِهِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
غَيْبِهِ
عَالِمُ الْغَيْبِ فَلَا يُظْهِرُ عَلَى غَيْبِهِ أَحَدًا [72-الجن:26]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
وه غیب کا جاننے واﻻ ہے اور اپنے غیب پر کسی کو مطلع نہیں کرتا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
غیب (کی بات) جاننے والا ہے اور کسی پر اپنے غیب کو ظاہر نہیں کرتا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
(وہ) غیب کو جاننے والا ہے، پس اپنے غیب پر کسی کو مطلع نہیں کرتا۔