نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | غَوَى |
مَا ضَلَّ صَاحِبُكُمْ وَمَا غَوَى [53-النجم:2]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کہ تمہارے ساتھی نے نہ راه گم کی ہے نہ وه ٹیڑھی راه پر ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کہ تمہارے رفیق (محمدﷺ) نہ رستہ بھولے ہیں نہ بھٹکے ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کہ تمھارا ساتھی (رسول) نہ راہ بھولا ہے اور نہ غلط راستے پر چلا ہے۔ |