نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | غَفُورٍ |
نُزُلًا مِنْ غَفُورٍ رَحِيمٍ [41-فصلت:32]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
غفور و رحیم (معبود) کی طرف سے یہ سب کچھ بطور مہمانی کے ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(یہ) بخشنے والے مہربان کی طرف سے مہمانی ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
یہ بے حد بخشنے والے، نہایت مہربان کی طرف سے مہمانی ہے۔ |