قرآن پاک لفظ غَفَرَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
غَفَرَ
بِمَا غَفَرَ لِي رَبِّي وَجَعَلَنِي مِنَ الْمُكْرَمِينَ [36-يس:27]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کہ مجھے میرے رب نے بخش دیا اور مجھے باعزت لوگوں میں سے کر دیا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کہ خدا نے مجھے بخش دیا اور عزت والوں میں کیا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اس بات کو کہ میرے رب نے مجھے بخش دیا اور مجھے معزز لوگوں میں سے بنا دیا۔