قرآن پاک لفظ غَبَرَةٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
غَبَرَةٌ
وَوُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ عَلَيْهَا غَبَرَةٌ [80-عبس:40]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور بہت سے چہرے اس دن غبار آلود ہوں گے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور کتنے منہ ہوں گے جن پر گرد پڑ رہی ہو گی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور کچھ چہرے، اس دن ان پر ایک غبار ہوگا۔