قرآن پاک لفظ غَاسِقٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
غَاسِقٍ
وَمِنْ شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ [113-الفلق:3]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور اندھیری رات کی تاریکی کے شر سے جب اس کا اندھیرا پھیل جائے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور شب تاریکی کی برائی سے جب اس کااندھیرا چھا جائے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور اندھیری رات کے شر سے جب وہ چھا جائے۔