قرآن پاک لفظ عِضِينَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
عِضِينَ
الَّذِينَ جَعَلُوا الْقُرْآنَ عِضِينَ [15-الحجر:91]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جنہوں نے اس کتاب الٰہی کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یعنی قرآن کو (کچھ ماننے اور کچھ نہ ماننے سے) ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جنھوں نے کتاب کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا (کوئی مان لیا، کوئی نہ مانا)۔