قرآن پاک لفظ عِزَّةٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
عِزَّةٍ
بَلِ الَّذِينَ كَفَرُوا فِي عِزَّةٍ وَشِقَاقٍ [38-ص:2]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
بلکہ کفار غرور ومخالفت میں پڑے ہوئے ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
مگر جو لوگ کافر ہیں وہ غرور اور مخالفت میں ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بلکہ وہ لوگ جنھوں نے کفر کیا تکبر اور مخالفت میں (پڑے ہوئے) ہیں۔